بشریٰ انصاری کا مرحومہ اداکارہ عائشہ خان کی زندگی سے متعلق انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری نے مرحومہ اداکارہ عائشہ خان کی زندگی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ  سے سینئر اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش ملی تھی جس پر ان کے بچوں اور…

’سردار جی 3‘ میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوگار  و اداکاردلجیت دوسانجھ کی پاکستانی اسٹار ہانیہ عامر کے ہمراہ فلم پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک روز قبل اپنی نئی فلم ’سردار جی 3‘ کا ٹریلر جاری کیا جس نے بھارت میں واویلا مچادیا۔ این…

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے گروپ کا آخری میچ بھی جیت لیا۔ ایشین ڈبلز اسکواش میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں چائنیز تائپے کو شکست دی۔ پاکستان کی طرف سے ناصر اقبال اور نور زمان پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے چی یو وائی اور چن…

قطر نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، حملہ اپنے دفاع کے حق کے تحت کیا: ایران کا مؤقف

دوحا: قطر نے اپنے ملک میں موجود امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو طلب کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے گزشتہ روز ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی اڈے العدید کو میزائلوں سے نشانہ بنانے پر قطر میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار عارضی معطل

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کے روز کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور  100 انڈیکس 5878 پوائنٹس اضافے سے 122045 کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک…

تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی

کراچی( نیوز ڈیسک)تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن شعیب خان جی کاکہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کو طلب میں کم تیل سپلائی ہو رہاہے۔ رہنما ایسوسی…

پابندی کے باوجود سرکاری افسران بلاخوف و خطر ٹک ٹاک سٹار بن کر ویڈیو بناؤ مہم چلا رہے ہیں۔جیسے ایک…

پابندی کے باوجود سرکاری افسران بلاخوف و خطر ٹک ٹاک سٹار بن کر ویڈیو بناؤ مہم چلا رہے ہیں۔جیسے ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے ویسے ہی سوشل میڈیا سیلف پروجیکشن کے شوق میں پاگل ہونے والے واحیات ٹائپ ٹک ٹاکر افسران کی اقلیت عزت و…

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی دہشت: خطرناک حد تک بڑھتا ہوا مسئلہ!

اسلام آباد جیسے خوبصورت اور پرامن شہر میں ان دنوں خوف کی فضا قائم ہے، اور یہ خوف دہشت گردی یا جرائم کی وجہ سے نہیں، بلکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے ہے۔ سی ڈی اے اور بلدیاتی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے کہ شہر کے گلی کوچوں میں…

جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا، فریقین سیز فائر کیخلاف ورزی نہ کریں، امریکی صدر

جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا، فریقین سیز فائر کیخلاف ورزی نہ کریں، امریکی صدر اصل فتح ساری دنیا اور مشرقِ وسطیٰ کی ہوئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا،…

دودھ کو ٹھنڈا پئیں یا گرم؟ ماہرین نے خبردار کردیا

دودھ کیلشیم اور فاسفورس کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو مضبوط، صحت مند ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما اور دیکھ بھال کے لیے ضروری ہے۔ ہم سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈے دودھ سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر اب ماہرین نے خبردار کردیا ہے۔ دودھ میں…