Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے غیر قانونی سگریٹ تجارت کے خلاف مسلسل اور مؤثر انفورسمنٹ کارروائیوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کمپنی حکام نے بتایا کہ 2025 میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیوں سے…

سپریم کورٹ نے ریپ کیس کو رضا مندی سے زنا کیس میں تبدیل کر دیا

سپریم کورٹ نے ایک متنازعہ فیصلے میں کہا ہے کہ زیر بحث کیس میں زبردستی ریپ نہیں بلکہ رضامندی سے زنا (فورنیکیشن) کا معاملہ ہے۔ جسٹس شہزاد خان سمیت تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا، جبکہ جسٹس صلاح الدین پنہوار نے اختلاف کیا۔ عدالت نے ملزم کی…

جماعت اسلامی نے ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے بلدیاتی حکومتوں کو اختیارات منتقل کرنے کے مطالبات کے ساتھ ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 21 دسمبر کو پاکستان کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا…

لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکر کلب چلانے کو جائز اور قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی درخواست پر پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے اسنوکر کلب بند کرنے کے حکم کو کالعدم قرار دیا۔ فیلڈ مارشل…

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت ، بولی کیلئے 40 لاکھ ڈالر قیمت مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آٹھ جنوری کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نئی فرنچائزز کی بولی کے لیے بنیادی قیمت 40 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، جس میں مزید اضافے کا…

فیلڈ مارشل اور لیبیا کے آرمی چیف کی ملاقات ، دفاعی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لیبیا کے دورے کے دوران وہاں کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ…

ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل سے متعلق مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں کروڑوں روپے کے رشوت اسکینڈل کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پاکستان کی خاتون ڈاکٹر کے حجاب کھینچنے اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید…

’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘، بلاسود قرض سے مستفید افراد کیلیے سہولیات میں مزید اضافہ

پنجاب حکومت نے 'اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام کے تحت بلاسود قرض حاصل کرنے والے شہریوں کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ قرضے جلدی واپس کرنے پر 20 فیصد تک رعایت دی جائے…

پاکستان کی خاتون ڈاکٹر کے حجاب کھینچنے اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اسے غیرانسانی اور قابل مذمت فعل قرار دیتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

پیٹرولیم لیوی کی مد میں رواں سال 1468 ارب روپے وصول کرنے کا تخمینہ

عوام پر پیٹرولیم لیوی کا مالی بوجھ رواں سال مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پیٹرولیم لیوی سے 1468 ارب روپے وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں سے پہلے پانچ ماہ میں ہی 650 ارب روپے سے زائد جمع کر لیے…