بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ، نا پسندیدہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ، نا پسندیدہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا لندن(نیوز ڈیسک)لیڈز میں ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم نے ایک بدنما اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ…

ری پبلکن رکن کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزدگی کےلیے نوبیل کمیٹی کو خط لکھ دیا

ری پبلکن رکن کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزدگی کےلیے نوبیل کمیٹی کو خط لکھ دیا واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ری پبلکن رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد گی کےلیے نوبیل کمیٹی کو خط لکھ دیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جارجیا سے ری پبلکن…

جنگ بندی: ایران سے پہلی پرواز دہلی گئی، اسرائیل کیلئے بڑی ایئر لائنز کی پروازیں تا حال منسوخ

جنگ بندی: ایران سے پہلی پرواز دہلی گئی، اسرائیل کیلئے بڑی ایئر لائنز کی پروازیں تاحال منسوخ ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد متاثرہ ممالک ایران، عراق اور اسرائیل سمیت خطے کی تمام فضائی حدود کھول دی گئی ہیں تاہم فلائٹ آپریشن مکمل بحال نہیں ہو…

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کی خاطر تعمیری کردار ادا کیلئے پرعزم

پاکستان نے افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کی خاطر تعمیری کردار ادا کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا تھا کہ…

امریکی حملے ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن: امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی حملے ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے میں ناکام رہے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کے ایک ابتدائی جائزے میں کہا گیا ہے کہ امریکی فضائی حملوں نے ایران کی جوہری صلاحیت…

ایران پر حملہ، ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کا نتیجہ کیا نکلا؟ جانئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد ہو گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو ڈیموکریٹ رکن کانگریس ایل گرین نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ…

اسلام آباد کی کراٹے ٹیم کی قومی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی

ایبٹ آباد میں 19 سے 22 جون تک ہونے والی قومی کراٹے چیمپئن شپ 2025 میں اسلام آباد کی کراٹے ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سلور اور پانچ برونز میڈلز اپنے نام کر لیے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی، مگر اسلام…

پی آئی اے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کی خبریں گمراہ کن قرار، نجکاری کمیشن کی تردید

نجکاری کمیشن نے 21 جون 2025 کو مختلف میڈیا اداروں میں شائع ہونے والی اُن خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی آئی اے میں کسی بھی غیر ملکی سرمایہ کار نے 51 سے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ کمیشن…

سیکیورٹی فورسز کارروائی ، 11 خارجی ہلاک، میجر اورلانس نائیک شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 11 خارجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر معیز عباس شاہ اور لانس نائیک…

پاکستان کے عوام اور حکومت کا حج انتظامات پر پاکستان و سعودی حکومت کو خراجِ تحسین

اسلام آباد :پاکستان کے عوام اور حکومت نے رواں سال کے شاندار اور مثالی حج انتظامات پر پاکستان اور سعودی حکومت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر کہا گیا کہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے پاکستانی حجاج کے لیے جو قابلِ قدر…