گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کو حادثہ: دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، گلگت بلتستان میں فضا سوگوار

گلگت حویلیاں ہزارہ موٹروے پر ایک المناک حادثے میں گلگت اور غذر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ تھانہ حویلیاں کی حدود میں موٹروے انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جب تیز رفتار ڈمپر نے گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کو…

داریل اور سنگل کے مابین کشیدگی: مسائل کے پرامن حل کیلئے جرگہ یا خصوصی کمیشن کا اعلان — وزیر اعلیٰ…

گلگت (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے داریل کے عمائدین اور علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ داریل اور سنگل کے درمیان حالیہ ناخوشگوار صورتحال کے باعث امن و امان کو شدید خطرات لاحق تھے۔ ان خدشات…

9 مئی کیس میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری ودیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

 انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سپریم کورٹ ججج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا جس میں سابق…

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کر دی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط  پوری کر دی۔ موٹر وہیکلز انڈسٹری ڈیویلپمنٹ بل 2025 قائمہ کمیٹی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان میں آٹو موبائل مارکیٹ کا حجم 600 ارب  سے تجاوز کرگیا۔    بل کے مطابق گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ اور درآمدات…

3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری ہے کہ 22 ستمبر سے اوپن میرٹ پر تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تبادلے اوپن میرٹ کے تحت کھولے جائیں گے۔ اوپن میرٹ پر تبادلے دوسال بعد کھولے جائیں گے۔ دور دراز تعینات اساتذہ گھر کے قریب…

پولیس اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی

گلگت بلتستان پولیس نے اپنے اہلکاروں کیلئے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سےجاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فورس کے نظم و ضبط، یکسانیت اور وقار کو برقرار رکھنے کیلئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،…

رانا ثنا اللہ پنجاب سے سینٹ کا الیکشن جیت گئے 

 مسلم لیگ کے امیدوار رانا ثنا اللہ پنجاب سے سینٹ کا الیکشن جیت گئے  رانا ثنا اللہ خان نے 250 ووٹ حاصل کیے۔ ایک ووٹ مسترد کل 251 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئیں پنجاب میں سینیٹ انتخاب کا…

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپالی وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم نے کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے پی شرما نے کہا کہ صورتحال ہاتھ سے نکل رہی تھی۔ مسئلے کا سیاسی حل ڈھونڈنے کیلئے…

نیپال میں جنریشن زیڈ تحریک کے پیچھے بھارت کا ہاتھ بے نقاب!

نیپال میں جاری جنریشن زیڈ احتجاجی تحریک کے پیچھے بھارت کے علاقائی بالادستی کے عزائم بے نقاب ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نہ صرف نیپالی نوجوانوں کو استعمال کر رہا ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک میں بھی سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی کوششوں…

ایس ای سی پی میں اگست کے مہینے کے دوران 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اگست میں 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کو رجسٹر کیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 65 ہزار 587 ہوگئی۔ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں نئی رجسٹریشنز میں غالب…