کل اسلام آباد میں کہاں کہاں بجلی بند رہے گی؟جانئے

اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سسٹم کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کی غرض سے 8 جولائی 2025ء کو مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کی فراہمی اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،…

کمپٹیشن کمیشن کی کاروباری گٹھ جوڑ اور گمراہ کن مارکیٹنگ کے خلاف سخت کارروائیاں

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے مالی سال 2024-25 کے دوران کاروباری گٹھ جوڑ، قیمتوں کے تعین میں ملی بھگت اور گمراہ کن تشہیر جیسے اقدامات کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں تاکہ مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت کو یقینی بنایا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق،…

وفاقی حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کا پنشن میں 7 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ وزارتِ…

فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار

(نیوز ڈیسک)حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار، میجر لیگ کرکٹ اور بنگلادیش سیریز سے باہر پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ کی گریڈ ون انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث وہ جاری میجر لیگ کرکٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ان کی نمائندگی…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم،سونا سستا ہوگیا

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے اثرات پاکستانی صرافہ بازار پر بھی پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہو کر 3,310 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے، جس سے…

دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

دنیا بھر میں نوجوانوں کی صحت کو لاحق ایک سنگین مسئلہ تیزی سے سر اٹھا رہا ہے، اور وہ ہے دل کے امراض کا پھیلاؤ۔ ماہرین صحت کے مطابق اب یہ بیماریاں صرف معمر افراد تک محدود نہیں رہیں بلکہ 25 سے 40 سال کی عمر کے نوجوان بھی بڑی تعداد میں ہارٹ…

پولیس کی کارروائی، ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی سے سیاہ شیشوں کے پیپر اتار دیے گئے

  پولیس نے شہر کے داخلی راستے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ویگو ڈالہ گاڑی سے سیاہ شیشوں کے پیپر ہٹا دیے۔ ڈولفن پولیس کے مطابق ڈی ایس پی  نے خود کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے کالے پیپر اتارے اور تنبیہ بھی…

آپریشن سندورمیں ناکامی کی غیرمنطقی توجیہات پیش کرنا بھارت کی اسٹریٹیجک دور اندیشی میں کمی کا اظہار…

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے فوجی مقاصد حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا، اور اس ناکامی کی غیر منطقی وضاحتیں اس کی اسٹریٹیجک سوچ کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہیں۔ آئی ایس…

ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کسٹمز کے عمل کو زیادہ شفاف، خودکار…

کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ محنت کشوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ محکمہ محنت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نیم ہنر مند مزدوروں…