عوامی شکایات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی نے گنجی روندو کا دورہ کیا۔

عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تشکیل کردہ تین رکنی خصوصی کمیٹی نے ضلع روندو کے علاقے گنجی کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ شکایت کنندگان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ علاقے میں…

یوٹیوب آمدنی سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلی، اب کون اس سے پیسے نہیں کما سکے گا؟

یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ 15 جولائی 2025 سے اپنی آمدنی کے نظام میں اہم تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں، جن کے تحت صرف اصلی، تخلیقی اور معیاری ویڈیوز ہی آمدنی کے لیے اہل ہوں گی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام (YPP) کے تحت اب ایسی ویڈیوز جو مصنوعی…

بھارت سے ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت کو یہ ہضم نہیں ہورہا: اسحاق…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان فوجی سطح پر سیز فائر معاہدہ موثر انداز میں جاری ہے، تاہم بھارت کی سیاسی قیادت اس تسلسل کو قبول کرنے سے قاصر ہے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں ایک اہم…

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 9 مسافروں کو قتل کردیا

بلوچستان کے ضلع ژوب اور لورالائی کی سرحد پر واقع علاقے سورڈکئی میں دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے عناصر نے دو مسافر کوچز پر حملہ کر کے کم از کم نو بے گناہ مسافروں کو شناخت کے بعد اغوا اور بعد ازاں قتل کر دیا۔ واقعہ جمعرات…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، جوکچھ کرنا پڑا کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں دہشتگردوں کے لیے جیلوں کے دروازے کھولے گئے، جس کے باعث دہشتگرد دوبارہ منظم ہونے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مکمل…

پی ٹی اے کا نیٹ ورک بہتری کیلئے اوپن سگنل کے ساتھ اہم اشتراک

(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملکی نیٹ ورک کی نگرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے عالمی شہرت یافتہ ادارے "اوپن سگنل" کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق، یہ…

ملک بھر میں مون سون کی تباہ کاریاں، مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا`

ملک کے مختلف حصوں میں جاری موسلادھار مون سون بارشوں نے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے کئی علاقے بارش کے پانی سے زیر آب آ گئے ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی…

ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک فلیٹ سے ملنے والی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، حمیرا اصغر کی موت حالیہ دنوں میں نہیں بلکہ آٹھ سے دس ماہ قبل واقع ہوئی…

سی ڈی اے بورڈ کا تیرہواں اجلاس, کئی اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد: (10 جولائی، 2025): چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا تیرہواں اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود،…

بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، کور کمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 271ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال، خطے میں بدلتی جغرافیائی و عسکری حکمت عملیاں، اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی…