آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور  آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا اِن فلو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں ہونے والے…

کھیل کو سیاست سے داغدار کرنے پر پاکستانی سفیر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

ابوظبی: بھارت کی جانب سے  کھیل کو  سیاست سے داغدار کرنے  پر سفارتی حکام نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم ایکس پر دو ٹوک پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا،…

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورآڈیو لیک کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ…

لیسکو نے غلطی تسلیم کرکے گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی

معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مقدمہ اور جرمانہ ختم کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لیسکو نے تحریری معاہدے میں سازش کا اعتراف کرتے ہوئے…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری کے معاملے پر عدالتی کام کرنے سے روک دیا گیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر انہیں…

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئےبھارتی…

بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی بھی  برقرار  رہی اور بھارتی ٹیم  نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم  ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار  رہی۔…

بھارتی ٹیم کی شرمناک حرکت اور آئی سی سی کا امتحان

اسلام آباد (سید عبّاس شیرازی سے )ایشیا کپ 2025 کے فائنل کے بعد کرکٹ کی تاریخ کا ایک افسوسناک باب رقم ہوا۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ رویہ کھیل کے بنیادی آداب اور…

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا، دبئی میں کھیلے گئے اس پہلے پاک بھارت فائنل میں پاکستان نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اوور اور ایک گیند میں ایک…

واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جانیں

میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے وہ ایپ سے باہر جائے بغیر ہی اپنے میسجز کا فوری ترجمہ کر سکیں گے۔ یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر دستیاب ہے اور مختلف زبانوں جیسے انگریزی،…

ایشیا کپ فائنل: رانا ثنااللہ نے قومی ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

ایشیا کپ کا آخری امتحان آج ہوگا، دو روایتی حریف بھارت اور پاکستان مدمقابل ہوں گے، دبئی میں ایشیا کپ کے حتمی معرکے کا میدان آج سجے گا 41سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت ایشیا کپ فائنل ہوگا۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ سے قبل…