sui northern 1

شاہین کئی سال بعد بگ بیش کھیلنے کیلئے پرجوش، بابر اور رضوان سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلوی بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے بگ بیش لیگ سے متعلق انٹرویو میں بتایا کہ آسٹریلیا میں کافی پاکستانی فینز موجود ہیں اور کئی…

معروف روحانی شخصیت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کر گئے

معروف روحانی شخصیت اور اصلاحِ نفس کے داعی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی جھنگ میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر مذہبی، سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مختلف شخصیات نے ان کی دینی، روحانی اور اصلاحی…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا، لیاقت بلوچ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

یوکرین کا بڑا یوٹرن: نیٹو رکنیت نہ لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے یوکرین نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش سے دستبردار ہونے پر تیار ہے، تاہم اس کے بدلے مغربی ممالک کو یوکرین کے لیے مضبوط اور قانونی طور پر مؤثر سلامتی کی ضمانتیں فراہم…

اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا، لیاقت بلوچ

لاہور میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے…

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا

امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ ہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اس عمارت میں ہوئی جہاں فائنل امتحانات جاری تھے۔ پروویڈنس کے میئر بریٹ اسملی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس…

پاکستان کی سوڈان میں عالمی امن اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کی عبوری سیکیورٹی فورس برائے ابیئی…

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں جدید فضائی دفاعی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں جدید ایف ایم-90 (این) ای آر فضائی دفاعی میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائر کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان نیوی کے جنگی جہاز نے انتہائی تیز رفتار اور چالباز فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، جس سے میزائل…

پی ٹی آئی چھوڑنے والے قاضی انور کے علیمہ خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی کے مستعفی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ علیمہ بی بی کے کہنے پر ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعلیٰ ہاؤس کو ان کے خلاف استعمال کیا گیا، جبکہ ان افراد کو فوقیت دی گئی جن کا پارٹی سے کوئی…

سڈنی واقعہ: آسٹریلوی وزیراعظم کا ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے کا اعلان

کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم نے سڈنی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے سمیت دیگر ضروری اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز دو افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے…