گورنر سندھ ایک مجرم کو تعینات کر دیا گیا:عمران خان
پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں آپ کو حقیقی آزادی کے لیے تیار کرنے آیا ہوں، آزادی ملتی نہیں چھیننی پڑتی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا چوروں اور امریکا کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیا گیا، امریکی سازش…