Gas Leakage Web ad 1

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ عارف علوی نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور پوچھا کہ آپ سب لوگ پارٹی…

آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ڈبلن(نیوزڈیسک)آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یکم جون سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ ڈبلن میں…

لاہور،عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے جی پی او چوک پر  سول عدالتوں کی منتقلی اور  وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا  کے احتجاج پر  پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔ احتجاج کے دوران  وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی…

ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف دو روزہ پاکستان پر پاکستان پہنچ گئے۔ بدھ کو یہاں دفتر خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ازبکستان کے وزیر…

کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈین ریپر اوبرے ڈریک گراہم کے گھر کے باہر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین ریپر ڈریک کے نام سے بھی مشہور ہیں، فائرنگ کا واقعہ رات 2 بجے ٹورنٹو میں ان کے گھر کے باہر پیش آیا۔ رپورٹس…

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے…

لاہور،جعلی وکیل پکڑا گیا، پولیس کے حوالے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک جعلی وکیل اصلی وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا۔ وکلاء نے جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ مذکورہ جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں پیش ہوا۔ جعلی…

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاج کیا اور نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی میں…

وزیراعلیٰ مریم نوازکاتھیلسیمیاکےمرض سےآگاہی کےعالمی دن پرپیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےتھیلسیمیاکےمرض سےآگاہی کےعالمی دن کےموقع پرپیغام جاری کردیا۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ تھیلسیمیاکادن منانے کامقصد عوام میں تھیلسیمیا سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے،تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پرجسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس شاہدوحیدنےاختلافی نوٹ میں لکھاکہ آرٹیکل 191 کا سہارا لینے کی اجازت ملی تو عدالتی معاملات میں بذریعہ آرڈیننس بھی مداخلت ہوسکے گی،…