اسد عمر کا حکومت کو پیغام،عمران کو حراست میں نہ کرنا ورنہ پچھتاؤ گے

اسد عمر نے ٹویٹ کر کے پیغام دیا ک عمران خان کو گرفتار کر کے غلطی مت کرنا پچھتاؤ گے،انہوں نے ایک اور ٹویٹ کر کے کہا کہ حکومت کی پریس کانفرنس میں جو جھوٹ کا پلندہ سنایا گیا انشاءاللہ اسکا تفصیلی جواب کل صبح کی پریس کانفرس ما دیا جائے گا

اسلام آباد پولیس سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائیں جا رہی ہے

اسلام آباد پولیس:عوام سے اپیل ہے کہ ایسی جھوٹی افواہیں پھیلا کر پروپیگنڈہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کے برعکس بہت سے معصوم لوگ اسکا شکار ہو سکتے ہیں اور عام انسان کی زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ…

اوباش:خاتون کا راستہ روک کر اُن پر تشدد کرنے والا شخص پولیس کی حراست میں

گوجرانوالہ کے علاقہ سول لائنز میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم یاسر عرف جاشو کو پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب نے اس واقعے کا نوٹس لیا تھا۔ ملزم نے سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین کا راستہ روک کر تشدد کا نشانہ بنایا…

عمران خان کی گرفتاری پر کراچی میں کارکنان کا شارع فیصل پر احتجاج

ٹریفک پولیس ہیلپ لائن کے مطابق احتجاج کب تک جاری رہتا ہے اس بارے میں کچھ معلومات نہیں تاہم شہریوں کو متبادل راستوں کی طرف گامزن کیا جا رہا ہے پولیس کے مطابق 60 سے 70 گاڑیوں کا قافلہ کارساز کی طرف سے شارع فیصل پر صدر کی طرف جاتے…

لاہور:پرویز الٰہی نے ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

لاہور: وزیرِ اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے آج سی ایم او میں ایک اجلاس کی صدارت کاروائی جس میں سابق وفاتی وزیر مونیس الٰہی،صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت،سیکٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خورم نواز گنڈاپور اور صوبائی وزیر امیر سعد راون نے…

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے گی: رانا ثناءاللہ

وفاتی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہفتہ کے روز کہا ہے کے پارلیمنٹ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے گی جس میں پارٹی کے رہنماؤں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی نمایاں آڈیو کے خلاف کاروائی کی جائے گی ،عمران خان…

سائفر والے معاملے پر کوئی معافی نہیں ہے،اسحاق ڈار

حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس جاری ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا   پاکستان میں ایک بڑی سکیورٹی بریچ ہوئی ہے، انہوں نے سائفر کے ذریعے سازش کا سہارا لیا اور اپنی اسٹوری بنائی، اب تک جو آڈیو…

اسلام آباد پولیس گرفتاری کے لیے روانہ ،عمران خان نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے بنی گالا روانہ ہو چکی ہے لیکن معلومات کے مطابق عمران خان سخت سکیورٹی میں بنی گالا سے روانہ ہو چکے ہیں جس میں بلتستان خیبر پختوخواہ کے پولیس نوجوان اہلکار بھی موجود ہیں۔ واضح رہےکہ اسلام…

عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم ہوگئی تھی تاہم مقدمے میں عمران خان نے باقی دفعات میں ضمانت نہیں کروائی تھی وارنٹ گرفتاری  تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506  اور  188/189…