امریکہ اور اسرائیل ایران میں فسادات کے باعث ہیں،ایران سپریم لیڈر
(ویب رپورٹر)پولیس حراست میں خاتون ہلاکت کے بعد سے ایران میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد عوامی سطح پر پہلی بار 83 سالہ رہنما کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پولیس پر زور دیا ہے کہ وہ ’مجرموں کے سامنے ڈٹ کر…