پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن ر مستنصر فیروز کورس پر روانہ سید عمران کرامت بخاری کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا محمد عمران کو ایس پی انویسٹیگیشن…

سردیوں کے لیے گیس سے متعلق وزیر اعظم کا اہم بیان،وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا اور خطاب میں کہا کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام…

لانگ مارچ کے دوران خیبر پختونخوا حکومت اسلام آباد میں داخل نہیں ہوگی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اپنے صوبے کی حدود میں احتجاج کیا جائے گا۔ پیر کو پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…

قومی سلامتی کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا گیا،آڈیو لیکس،عمران خان

آڈیو لیکس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا بحیثیت وزیراعظم میرے فون کی محفوظ لائن بگ کی گئی، آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عمران خان نے آڈیو لیکس کو وزیراعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس کی…

رانا ثناءاللہ وارنٹ گرفتاری جاری،وفاتی پولیس نے انٹی کرپشن کے الزامات کی تدرید کر دی

اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کی تعمیل کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی تھی۔ تاہم اینٹی کرپشن پنجاب کی گرفتاری کی تعمیل کے بغیر ہی تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب سید انور علی شاہ…

نئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تعینات کر دیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ یاد رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل کے استعفے کے بعد سے خالی تھا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام…

بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع،نیب

قومی احتساب بیورو کی جانب سے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کے میگا منصوبہ بی آرٹی میں مبینہ کرپشن پر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل سلیم وٹو کو…

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔ امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں…

رانا ثناءاللہ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ،ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں

اسلام آباد(ویب رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں۔گرفتار کرنا ہے کر لیں، میرے خلاف کیس کی گفتگو بھی سامنے آگئی۔آہستہ آہستہ انہیں منہ چھپانے کی ضرورت پڑے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (ویب رپورٹر), عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی، برطانوی خام تیل 98 ڈالرز فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 93 ڈالرز فی بیرل کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو دوبارہ…