ڈائریکٹر جنرل نیب نئے مقرر کر دیے گئے

وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق جاوید اکبر ریاض کو تین سال کے لیے ڈی جی نیب مقرر کیا…

ملک میں بجلی کی ٹرانسمیشن کا نظام بحال

ذرائع کے مطابق یہ بجلی کا بڑابریک ڈاؤن تھا جس پر 24 گھنٹے بعد بھی مکمل قابو نہیں پایا جاسکا، خرابی کاپتا لگانےمیں ابھی تک کامیابی نہیں مل سکی۔ دوسری جانب پاور ڈویژن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ملک کےجنوبی ٹرانسمیشن سسٹم میں حادثاتی خرابی…

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے درجنوں لاشیں ملنے کا انکشاف ،وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نوٹس جاری

ذرائع کا بتانا ہے کہ نشتر اسپتال کی چھت پر بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت سے سیکڑوں کی تعداد میں انسانی لاشوں کے اعضا برآمد ہوئے ہیں تاہم تعداد کے حوالے سے…

طالبان جنگ کے مقصد سے سوات نہیں آئے تھے،ترجمان کے پی حکومت

پشاور میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات افغان طالبان و امریکا کے درمیان مذاکرات کے وقت سے شروع ہیں، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں افغان…

وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا کہ سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے

الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں وزارت داخلہ نے خبردارکیا ہےکہ پنجاب میں سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، ضمنی انتخابات کا انعقاد محتاط انداز میں کیا جائے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ سندھ اور بلوچستان کی قوم پرست ذیلی تنظیمیں کراچی سمیت…

عمران خان نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت ,2ہزار 36 روپے بتا دی

جمعرات کو چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نےموجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں ایک لیٹر پیٹرول ڈیڑھ سو روپے تھا اور یہ 2ہزار 36 روپے پر لے گئے۔ تاہم عمران خان کے ساتھ کھڑے پرویز خٹک نے سابق وزیر اعظم کے کان میں پیٹرول…

عمران خان کا اداروں کو طنزیہ سوال،آپ تشدد سے عزت نہیں کروا سکتے

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں وفاقی حکومت سے سوال پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کا صرف یہی کام رہ گیا ہے کہ عمران خان پر کیسز بناؤ، اس پر جھوٹے کیسز بناؤ، ایف آئی آر کرواؤ۔ ہمارے لوگوں کو…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے شکست

سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 123 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز 6 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز ہی بنا پائی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے اننگز کا آغاز بہترین انداز میں کیا لیکن مڈل آرڈر بیٹرز کی ناقص بیٹنگ نے جیت کی راہ میں…

جو بھی این آر او دے گا وہ ملک کا غدار ہے ،عمران خان

مرادن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ان چوروں کو این آراو دے رہا ہے وہ ملک کا غدار ہے، میں ان کیخلاف باہر نکلوں گا، جلد کال دینے والا ہوں، مجھے گرفتار کیا گیا تو پیچھے ہٹنے کی بجائے اور شدت…