پیٹرول کی قیمتوں کے بعد مریم نواز کی ٹویٹر پر ٹوئیٹ ،عوام کے لیے ریلیف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے…

پیٹرول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی ،تفصیلات کے لیے جانیئے ،اوگرا کی منظوری

سلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63  پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت  224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے…

عمران خان کا خیبر پختوخواہ حکومت سے ٹرویلنگ کی لیے اپیل

پشاور میں خطاب کے لئے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش ہیلی کاپٹر میں عمران خان کو اسلام آباد لے کر آئے اور واپسی پر وزیراعلٰی محمود خان انکو سرکاری ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد چھوڑ کر آئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر…

نئے طالب علم کے ساتھ فولنگ کرنے والے3 لڑکے جیل میں

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کالج کے ایک طالب علم کے ساتھ فولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں تین نوجوان رسالپور کے نجی کالج میں نئے آنے والے طالب علم کو فولنگ کے نام پر زدوکوب کر رہے ہیں۔ نوجوانوں نے ’فرسٹ ائیر فول‘ کا…

وزیر اعظم ہاؤس سائفر کی کاپی غائب،تحقیقاتی کمیٹی عائد

وفاقی کابینہ نے ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور سینیئر وزرا کے خلاف قانونی کارروائی کا تعین کرے گی۔ جمعے کو وزیراعظم…

طائف میں خاتون سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کے دل جیت لیے

سعودی عرب کے شہر طائف میں خاتون سیکیورٹی گارڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے صارفین سراہا رہے ہیں۔ العربیہ نیٹ کے مطابق وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیکیورٹی گارڈ طائف کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک معذور کی مدد کررہی ہے۔…

اوگرا نے گھریلو سلنڈر میں کمی کر دی

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یکم اکتوبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلوکے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت2374.25 روپے ہوگی۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 201.20 روپے فی کلو…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا

بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیریئر کی 81 ویں اننگ میں تین ہزار رنز مکمل کیے۔انہوں نے اننگز کا 52 واں رنز لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ اس سے قبل کے ویرات کوہلی نے بھی 81 اننگز میں تین ہزار رنز مکمل کیے تھے۔…

”جسٹس قاضی فائیز ایسا نے چیف جسٹس کو خط لکھا ”خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے

اسلام آباد : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر تقرری کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ججز تقرری کی سفارش کرنے والا جوڈیشل کمیشن نو…

عمران خان کی خاتون جج سا معافی اور فواد چودھری کا بیان

اسلام آباد : چیئر مین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کیلئے ان کی عدالت آمد کے بعد فواد چودھری نے بیان جاری کیا ہے کہ اگر ہم نے بھی عدالتیں پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی طرح…