الله نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا ٫ نواز شریف کا مریم کی بريت پر ردعمل
لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کالعدم قرار…