بچوں کو اغوا کرنے والی افواہیں جعلی قرار
لاہور: پنجاب پولیس نے بچوں کو اغوا کرنے وال
گروہوں کے متحرک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو جھوٹ اور جعلی قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پنجاب پولیس کی جانب سے لکھا گیا کہ…