عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ ختم ہوگئی تھی تاہم مقدمے میں عمران خان نے باقی دفعات میں ضمانت نہیں کروائی تھی وارنٹ گرفتاری  تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506  اور  188/189…

بھارت نے پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پہلی بار نہیں بند کیا گیا، اس سے پہلے بھی بھارتی حکومت نے پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیا تھاتاہم بعد میں اسے بحال کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی اس…

ڈی جی پیمرا ہراساں کیس میں ملازمت سے برطرف

ڈاکٹر عارف علوی نے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وفاتی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل کو ملازمت سےبرطرف کی سزا سنا دی اس عائيد پر جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ کر دیا ایوانِ صدر سے جاری بیان کے…

توہینِ عدالت کیس: ماتحت عدلیہ کے وقار کو ٹھیس پہنچائی ،عمران خان

ڈسٹرکٹ ایڈیشنل جج زیبا چودھری سے متعلق دیئے گئے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کروا دیا واضح رہے کہ 20 اگست کو ایک ریلی کے دوران خاتون جج کو دھمکی دینے پر گزشتہ…

سندھ:دادو گاؤں میں امدادی ٹرکس پر لوٹ مار

سندھ کے شہر دادو سے جو سیلاب زدگان کے لیے سامان لے کر جایا جا رہا تھا اُن ٹرکس پر لوکل عوام اور گاؤں ک لوگو نے لوٹ مار شروع کردی ،اور امدادی انتظامیہ پر تشدد کیا ٹرکس کو روک کر تمام سامان کو چھین لیا اور جو بھی ہاتھ لگا اسکو صاف کرتے گئے…

کابل دھماکے میں مزید 30 افراد جانبحق

کابل : افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے…

پی ٹی آئی کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی درخواست ،پریس کانفرنس ،اسلام آباد

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گزشتہ شب پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کرکے جو احسان کیا ہے اس کو ہم مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قیمتوں میں مزید کمی کی جائے۔ علی نواز نے…

پی ٹی آئی کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے درخواست ،آڈیو لیکس،سپریم کورٹ،تفصیلات جانیئے ۔

پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سنیچر کو پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کا ٹرانسکرپٹ بھی جمع کروای عمران خان کی آڈیو لیکس پاکستان کے…

،سائنس کے کمال،انسان نما مشین کا اسٹیج پر واک ،تفصیلات جانیے

گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے ایک تقریب میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے انسانی شکل کے روبوٹ ’اوپٹیمس‘ کی رونمائی کی ہے۔ خبر ساں ادارے روئٹرز کے مطابق ارب پتی شخصیت ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے کاروبار کی…

عراق: مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ،تفصیلات جانیے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کے حکمران اس بات پر تذبذب کا شکار ہیں کہ کیسے حکومت مخالف مظاہروں کو کچلا جائے۔ عرب نیوز کے مطابق 22 برس کی مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب 83 برس کے…