امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے مابین عسکری تعاون کے فروغ میں ان کی نمایاں خدمات پر نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اعلیٰ فوجی…

گوگل میپ کا استعمال؛ خاتون گاڑی سمیت نالے میں جا گریں

جدید دور میں ترقی یافتہ ٹیکنالوجی انسان کی سہولت کے لیے استعمال کی جا رہی ہے، تاہم بعض اوقات یہی ٹیکنالوجی زحمت کا باعث بھی بن جاتی ہے۔ گوگل میپ پر اندھا اعتماد اکثر اوقات نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ کبھی سیلاب زدہ راستے، کبھی غلط نشاندہی…

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ کا آغاز 20 جولائی سے فلپائن میں ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کے عبدالرافع پراچہ نے 35 ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان کی ٹیم کی قیادت…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ترسیلات زر اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ورکرز رمیٹنس انسینٹو اسکیم (Workers’ Remittances Incentive Scheme)…

شنواری اور گوشت کڑاھیاں کھانے والے ہو جائیں خبردار

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کے گوشت کی بڑی مقدار پکڑی گئی۔ فوڈ اتھارٹی نے ترنول کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 50 سے زائد گدھوں اور تقریباً 25 من گوشت برآمد کر لیا۔…

عافیہ صدیقی کیس سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ان کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق حالیہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، حالانکہ حکومت پاکستان نے ہمیشہ اس معاملے پر سنجیدہ سفارتی اور قانونی اقدامات کیے ہیں اور آئندہ…

پاکستان بمقابلہ بھارت ، میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائیگا

 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 اب بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں نو سے اٹھائیس ستمبر تک کھیلا جائے گا، اور گروپس سمیت شیڈول کا ابتدائی اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان جبکہ گروپ بی میں بنگلا دیش،…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر پیپلز پارٹی کا پروقار سیمینار، زرداری کی خدمات کو خراج…

لاہور (آصف اقبال) — سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نہ صرف پارٹی بلکہ پورے پاکستان کو ایک متحد ملک کے طور پر برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ…

محسن نقوی: صحافت سے اقدار تک کا سفر

پاکستان کے موجودہ سیاسی و سماجی منظرنامے میں اگر کسی شخصیت کا سفر سنجیدگی، تدبر اور ارتقاء کی علامت بن چکا ہے تو وہ محسن نقوی ہیں — ایک ایسا نام جس نے صحافت کے میدان سے آغاز کر کے، اقدار اور حکمرانی کے ایوانوں تک اپنی صلاحیتوں کا لوہا…

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

**بانی پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا** اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے 9 مئی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخی کے فیصلے کے خلاف سپریم…