28 جولائی کو آئیسکو کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

28 جولائی 2025 کے لیے بجلی بندش کا شیڈول اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق سسٹم کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کام جاری ہیں، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز اور علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ تاریخ:…

ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا ، معجزانہ طور پر بچہ بچ گیا

بھارت میں حیرت انگیز واقعے میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا اور بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سالہ بچے نے…

پنڈی میں قتل ہونے والی سدرہ کے چشم کشا حقائق سامنے آ گئے

تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ فوجی کالونی میں جرگہ کے حکم پر شادی شدہ خاتون قتل کیس ‏مقتولہ کے دوسرے شوہر عثمان نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ ‏مقتولہ اور عثمان کے نکاح کی دستاویزات بھی سامنے آگئی۔ ‏مقتولہ نے مظفرآباد میں 12 جولائی کو…

پی ایس بی نے ایف آئی ایس یو گیمز میں ایتھلیٹس کے فرار سمیت بے ضابطگیوں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی،…

ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025: پاکستانی دستے میں بدانتظامی، پی ایس بی نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے جرمنی میں منعقدہ ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں دو کھلاڑیوں کے لاپتہ یا ممکنہ فرار، ٹیم آفیشلز…

ورلڈ یونیورسٹی گیمز: پاکستان کی خواتین ایتھلیٹس ریلے ریس کیلئے نااہل قرار

جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران لڑکیوں کے 4x400 میٹر ریلے مقابلے میں ہماری ٹیم کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ یہ فیصلہ تکنیکی اصول 17.2.3 کی خلاف ورزی کی بنیاد پر کیا گیا، جو ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک اور انفیلڈ کے درمیان…

کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی گوادر بلوچستان میں ڈوب گئی

کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی ایک کشتی گوادر، بلوچستان کے قریب سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 لاپتہ ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق کشتی میں 6 ماہی گیر سوار تھے۔ ایک ماہی گیر معجزانہ طور پر…

پنجاب میں مزید 136 ویسٹ ڈسپوزل پوائنٹس بنانے پر اتفاق

اجلاس میں "ستھرا پنجاب" پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ عالمی بینک سمیت مختلف ممالک نے اس منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اجلاس کے دوران ای-انوائسنگ اور سینی ٹیشن فیس کی ای-بلنگ کے نظام پر بھی تفصیلی…

توشہ خانہ کا نظام شفاف بنانے کیلئے مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے نظام کو شفاف اور جدید بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسے مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق اس مقصد کے تحت ایک خصوصی انوینٹری ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے، جو تحائف کے ٹریک…

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی اور حکومت کی ترجیح ہیں، اسحاق ڈار

پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے کے حل کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ "کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ہیں اور حکومت کی…

وزیراعظم کا کیپٹن محمد سرور شہید کے77ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کے 77ویں یومِ شہادت پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ خود اور پوری قوم کیپٹن سرور شہید کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ…