پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نئی کیش ایوارڈ پالیسی 2024 منظور، اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دیگر کے لیےکتنے…

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنی 34ویں میٹنگ میں "ریوائزڈ کیش ایوارڈ پالیسی 2024" کی منظوری دے دی، جس کا مقصد قومی و بین الاقوامی سطح پر تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق: 🏅 گولڈ میڈل…

فیک جاب آفرز سے ہوشیار، نوجوانوں کو ٹریپ کرنے کے لیے واٹس ایپ گروپس متحرک

**اسلام آباد: سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ اور بھتہ خوری میں خطرناک اضافہ، نوجوانوں کو فیک فری لانسنگ آفرز کے ذریعے نشانہ بنایا جانے لگا** ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے شہریوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر بلیک میلنگ…

پاکستان کے عالمی چیمپئن سعد راجپوت اسپانسر شپ نہ ہونے کے باعث ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہونے…

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 صرف دو روز کی دوری پر ہے، لیکن پاکستان کے عالمی چیمپئن محمد سعد راجپوت اسپانسرشپ نہ ہونے کے باعث شرکت سے محروم ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ سعد کے پاس ویزہ اور دعوت نامہ موجود ہے، سفر کی تیاری…

پاکستانی سکواش پلیئر مہوش علی پر بڑی پابندی عائد ، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی ؟ جانئے تفصیلات

پاکستانی اسکواش پلیئر مہوش علی کو میچ کے دوران نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایشین اسکواش فیڈریشن نے غیر اخلاقی رویے پر مہوش علی پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ واقعہ ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے دوران پیش آیا، جہاں مہوش علی نے میچ…

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروز کو نوازنے کےلیے بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ہیروز کے اعزاز میں بڑا اقدام حکومت نے کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقوم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی کو اب 3 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا، جبکہ ونٹر اولمپکس…

پی ایس بی نے ایف آئی ایس یو گیمز میں ایتھلیٹس کے فرار سمیت بے ضابطگیوں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی،…

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے جرمنی میں منعقدہ ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں پیش آنے والے مختلف معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر پی ایس بی لاہور نورش صباح…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فلیش فلڈ کا خطرہ، 28 سے 31 جولائی تک بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 28 سے 31 جولائی تک بارش کا امکان ہے، جس کے باعث اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) کا خطرہ ہے۔ متاثرہ علاقوں میں استور، سکردو، ہنزہ، شِیگر، وادی نیلم، باغ اور مظفرآباد…

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ ان ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز اور بعض مقامات پر شدید بارش…

کراچی، اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب

کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔  اس موقع پر فنکاروں، سفارت کاروں اور ہمایوں سعید کے ساتھیوں نے خوبصورت تقریب کو رونق بخشی۔ تقریب کے شرکاء نے ہمایوں سعید کی بلاک بسٹر فلموں اور ڈراموں…

اب ہم پختونخوا میں عدم اعتماد کرکے دکھائیں گے، گورنر کے پی فیصل کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے، جیسے ہم نے پانچ سینیٹرز بنانے کا کہا تھا اور بنا کر دکھائے، اب ہم عدم اعتماد بھی کر کے دکھائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان…