چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے والی قومی ٹیم پر ڈالروں کی بارش کرنیکا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے بڑے انعام کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے روانگی…

اسحاق ڈار کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین زینگ جیان بینگ سے ملاقات

بنجول(نیوزڈیسک)گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین زینگ جیان بینگ سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان…

پاکستان اور آزربائیجان کامختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار

بنجول(نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی ہے۔گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی اس دو طرفہ ملاقات میں…

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

بنجول(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ نے اقتصادی، تجارتی اور…

علیم خان کی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات،نئے منصوبوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

گلگت (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو اومیجر جنرل عبدالسمیع اور وفاقی سیکریٹری مواصلات نے دورہ گلگت کے موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے وزیر اعلیٰ سیکریٹری میں ملاقات کی۔ اس موقع…

نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائم،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گے۔ سائبر کرائم کے…

شیخ رشید تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے،ویڈیووائرل

بشکیک(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے دورہ کرغستان کے…

چلاس بس حادثے میں شہید جوان فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

چلاس(نمائندہ خصوصی)چلاس بس حادثے میں شہید جوان  کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیاگیا۔ شہید اہلکارسجاد کی نمازجنازہ چشتیاں کے قدیم قبرستان میں اداکی گئی ۔شہید کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔نماز جنازہ میں اہلیان…

رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کیلئے امریکا ضمانت دے،حماس

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اُنہیں رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کیلئے امریکا کی ضمانت درکار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سینئر ترجمان اسامہ حمدان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے پر…

غزہ و رفع میں اسرائیلی بمباری، ماں اور 2 بچے شہید

غزہ(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ شہر میں اسرائیلی بم باری میں 1 ماں 2 بچوں سمیت شہید ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی رفح میں اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ لبنان میں اسرائیلی حملے عرب…