نوازشریف کے دلیرانہ فیصلہ کہ وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،بیرسٹر امجد ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرنیشنل افئیرز کے سینئر نائب اور چیف کو آر ڈینیٹر صدر بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دلیرانہ فیصلہ کہ وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا ،قائد (ن)لیگ نے تمام دباوئو لالچ کو مسترد کیا ،…

تمباکو پر باقاعدگی سے ٹیکسز میں اضافہ اسکا پھیلاؤ روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ تمباکو پر باقاعدگی سے ٹیکسز میں اضافہ اسے روکنے میں بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے جس سے نہ صرف حکومت کو اضافی ریونیو حاصل ہوگا بلکہ صحت پر اٹھنے والے…

میڈیاٹورنامنٹ،جیو نیوز، اے آر وائی نیوز، ٹوئنٹی فور نیوز اور سجاس بلونے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ یوتھ اسپورٹس (ایس وائے ایس) اور دی آر پاکستان کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراؤنڈ میں جاری انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں سجاس بلو نے ابتک نیوز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سمی فائنل کا ٹکٹ حاصل…

سی ڈی اے،اتھارٹی میں ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کو نافذ کرنے کی اصولی منظوری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چوہدری محمد علی رندھاوا نے اتھارٹی میں ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کو نافذ کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ شفاف اور موثر ادارجاتی احتساب کو یقینی بنانے اور امور…

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان والے فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر  میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنےکی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا…

” جموں وکشمیر مونومنٹ” مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد(راجہ شعیب محمود)یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے اشتراک سے " جموں وکشمیر مونومنٹ" مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بریگیڈیئر محمد وقار نجیب اور حکومت…

این ڈی ایم اے کا فریب پر مبنی ویب سائٹ ایف ای آر یو سے متعلق انتباہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے انتباہ جاری کیاہے کہ عوام فریب پر مبنی ویب سائٹ ایف ای آر یو سے خبردار رہیں۔ "فیڈرل ایمرجنسی رسپانس یونٹ پاکستان"https://ferugov.org/about-us/ کے نام سے…

یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطائ اللہ تارڑ نے یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، اس روز پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی…

آزادکشمیر کا محاذ اور بیرون ملک کشمیری

کالم پکار (شیراز خان( لندن آزاد ومقبوضہ کشمیر کے حقوق کے لئے میں نے ہمیشہ اپنے دورِ طالبعلمی سےلےکر آج تک ہر پلیٹ فارم پر اپنا فرضِ عین سمجھ کر آواز اٹھائی ہے۔ پہلے نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن میں رہ کر پھر الحاق پاکستان کا بڑا داعی بن کر اور…