کراچی، 100 روپے کی شرط پر سرکے کی بوتل پینے سے بچہ انتقال کر گیا
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی میں 100 روپے کی شرط پر سرکے کی بوتل پینے سے بچہ انتقال کر گیا۔
11 سال کے متوفی بچے کے استاد حمیداللّٰہ نے عباسی شہید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمد نے ٹھیلے…