sui northern 1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

sui northern 2

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے،ہم ضرور طاقتور ترین ملک بنیں گے، بلاول بھٹو

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.