sui northern 1

اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،سی سی ڈی کے سربراہ کا اعلان

اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،سی سی ڈی کے سربراہ کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔

sui northern 2

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں، انہیں شخصی ضمانت پر رہا نہ کیا جائے: آئی جی پنجاب
ان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے منشیات فروشوں کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔ پنجاب میں منشیات کا نشہ کرنے والے تو ہو سکتے ہیں، لیکن کسی کو منشیات نہیں ملے گی۔

سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے نجات دلائی جائے گی اور سی سی ڈی اس حوالے سے بھرپور اقدامات کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.