پاکستان ٹینس کمپلیکس میں جاری اے ٹی پی چیلنجرز کپ میں اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

پاکستان ٹینس کمپلیکس میں جاری اے ٹی پی چیلنجرز کپ میں اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

0

پاکستان ٹینس کمپلیکس میں جاری اے ٹی پی چیلنجرز کپ میں اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل کی جوڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

آئی ای ایس سی او کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود 28 نومبر کو صارفین کے مسائل سنیں گے

کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل نے نکلس اور عرس کی جوڑی کو شکست دے کر شائقین میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ پاکستان میں جاری اس تاریخی ٹینس ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور ہر میچ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

اعصام الحق اور مرتضیٰ مزمل کی شاندار کارکردگی نے اے ٹی پی چیلنجرز کپ کے اس ایڈیشن کو مزید دلچسپ اور یادگار بنا دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.