آئی ای ایس سی او کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود 28 نومبر کو صارفین کے مسائل سنیں گے

آئی ای ایس سی او کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود 28 نومبر کو صارفین کے مسائل سنیں گے

0

آئی ای ایس سی او کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود 28 نومبر کو صارفین کے مسائل سنیں گے

اسلام آباد : آئی ای ایس سی او کے چیف ایگزیکٹو انجینئر چوہدری خالد محمود 28 نومبر 2025 بروز جمعہ صبح 9 بجے سے 11 بجے تک فیس بک لائیو ای-کچہری کا انعقاد کریں گے۔

وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، سہولیات دینے کا اعلان

ترجمان آئی ای ایس سی او کے مطابق صارفین اپنے بجلی کے مسائل درج کروانے کے لیے مذکورہ وقت کے دوران فیس بک آئی ڈی ‘CEO-IESCO E-Kachery’ پر رابطہ کر سکتے ہیں یا ٹیلی فون نمبر 051-9253105 پر کال کر سکتے ہیں۔

شکایات درج کرواتے وقت صارفین سے اپنا نام، بل ریفرنس نمبر اور رابطہ نمبر فراہم کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آئی ای ایس سی او براہ راست صارفین کی شکایات سنیں گے اور ان کے مسائل کے فوری حل کو یقینی بنائیں گے۔

یہ ای-کچہری عوام کے مسائل براہ راست سننے اور انہیں فوری حل فراہم کرنے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کا مقصد صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.