sui northern 1

نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر)مقبول باقرکے نام پر اتفاق 

0
Social Wallet protection 2

کراچی۔ : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےجسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کو نگراں وزیراعلی بنانے کی سمری پر دستخط کردئیے۔

sui northern 2

وزیراعلی ہائوس سے جاری اعلامیہ کےمطابق گورنر سندھ نے آئین کے آرٹیکل 224 (1-اے) کے تحت مقبول باقر کو صوبہ سندھ کا نگراں وزیر اعلی بنانے کی منظوری دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.