Gas Leakage Web ad 1

ایرانی وزیر نائب کھیل کا پاور پلانٹس بچانے کیلئے ہیومن چین بنانے کا اعلان

0

ایرانی وزیر نائب کھیل علی رضا رحیمی نے پاور پلانٹس کو محفوظ رکھنے کے لیے ہیومن چین بنانے کا اعلان کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب سفارت کاری! ایران جنگ خاتمے کے لیے ‘معاہدہ اسلام آباد’ تیار

علی رضا رحیمی کا کہنا ہے کہ آج دوپہر کو تمام بجلی گھروں کے قریب انسانی ہاتھوں کو زنجیر بنا کر ترتیب دیا جائے گا، اور ملک بھر کے نوجوان، کھلاڑی اور قومی ہیروز اس مہم میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ذریعے یہ پیغام دیا جائے گا کہ عوامی ڈھانچے پر حملہ ایک جنگی جرم ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.