Gas Leakage Web ad 1

ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے مطالبات پیش کردیے

0

Tehran: ایران نے عارضی جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ عارضی جنگ بندی کے بجائے تنازع کے مستقل خاتمے، عائد پابندیوں کے خاتمے اور اسرائیل و امریکی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کا خواہاں ہے۔

سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب ایران نے امریکی تجاویز پر اپنا ردعمل پاکستان کو ارسال کر دیا ہے، جبکہ ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہوئی ہے۔

اس حوالے سے ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے 10 نکاتی جواب میں Strait of Hormuz سے محفوظ گزرگاہ کے لیے ضابطہ کار بھی شامل کیا گیا ہے۔

ادھر ایران کے وزیر خارجہ Abbas Araghchi نے کہا ہے کہ ایران عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے اور کسی ڈیڈلائن کو قبول کرنے سے انکار کرتا ہے، اور امریکی حملوں پر ایران کا ردعمل صرف خطے تک محدود نہیں رہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.