Gas Leakage Web ad 1

امریکا، اسرائیل، ایران جنگ میں پیشرفت، اسلام آباد معاہدہ اور ممکنہ جنگ بندی کی امید

0

امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم پیشرفت سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے مجوزہ معاہدے پر مثبت پیش رفت کی توقع ہے، جس کے نتیجے میں صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ

حکام کا کہنا ہے کہ امید کی جا رہی ہے کہ شام تک تینوں ممالک جنگ بندی پر رضامند ہو جائیں گے، جس سے خطے میں کشیدگی کم ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.