Gas Leakage Web ad 1

دبئی کے ولی عہدکا کاروباری شعبے کیلئے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان

0

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے ایک بڑے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حمدان نے ایک ارب درہم کے سپورٹ پیکیج کی منظوری دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی خام تیل 3.40 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگیا

یہ بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا اور تین سے چھ ماہ کے عرصے میں لاگو کیا جائے گا۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پیکیج کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا اور کاروباری شعبے کی مضبوطی کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.