Gas Leakage Web ad 1

ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

0

واشنگٹن: ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا اور بھارت سمیت کئی ممالک کی ریفائنریز نے پیداوار میں کمی کر دی ہے اور برآمدات عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں تیل کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.