sui northern 1

وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں بڑی پیش رفت

0
Social Wallet protection 2

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنائی ہے جس میں وفاقی وزراء، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری منصوبہ بندی، صحت کارڈ پروگرام کے سربراہ اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے سی ای او شامل ہیں۔ کمیٹی کو ایک ہفتے میں صحت کارڈ کے حوالے سے رپورٹ دینا ہوگی جس میں یہ فیصلہ ہوگا کہ اس کے اخراجات جاری بجٹ سے پورے کیے جائیں یا ترقیاتی بجٹ سے فنڈز دیے جائیں۔ اس پروگرام سے وفاق، اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور ضلع تھرپارکر کے لاکھوں خاندان فائدہ اٹھائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.