sui northern 1
Monthly Archives

نومبر 2025

ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے سے تیار ہونے کے الزام پر الیکشن کمیشن کا ردعمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے سے تیار ہونے کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ مخصوص عناصر انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی…

پاکستان اور مصر دہشتگردی کیخلاف متحد؛ سیاسی، دفاعی، معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور مصر نے دہشتگردی کے خلاف متحد ہونے کے عزم کا اعادہ کیا اور سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا۔ مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کے لیے چھ ناموں پر غور جاری ہے جن میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ…

بحرین نے گولڈن ویزا کے لئے قواعد میں نرمی کا اعلان کر دیا

بحرین نے رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ رہائشی قواعد میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا کے لیے کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں 35 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے قومی شہریت، پاسپورٹس اور…

27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش، پاکستان نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ 27 ویں آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی تشویش بے جا اور ناقابل فہم ہے۔…

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا، عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ملک میں عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امن…

اسلام آباد میں 3 میگا منصوبے تکمیل کے قریب، وزیر داخلہ کا تعمیراتی پیشرفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد کے تین بڑے عوامی منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور، شاہین چوک انڈر پاس اور فیض آباد انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور کام کی رفتار میں تیزی دیکھ کر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے جاری…

پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ہری پور میں حال ہی میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری پور ضمنی…

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا ڈھاکا کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔ انہیں تین دن قبل پھیپھڑوں کے انفیکشن کی…

اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،سی سی ڈی کے سربراہ کا اعلان

سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں منشیات کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں، انہیں شخصی ضمانت پر رہا نہ کیا جائے: آئی جی پنجاب ان کا کہنا…

بارشیں اور برفباری، خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی گئی

محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا…

بلیک فرائیڈے پر اسکیمز: ایمیزون نے صارفین کو خبردار کر دیا

ایمیزون نے بلیک فرائیڈے کے موقع پر اپنے 300 ملین سے زائد صارفین کو خبردار کیا ہے کہ آن لائن خریداری کے دوران دھوکا دہی اور اسکیمرز سے بچنے کے لیے محتاط رہیں۔ خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد ایمیزون نے ای میل کے ذریعے صارفین کو بتایا کہ…