Monthly Archives

اکتوبر 2025

فلم دیوداس سے سلمان کو نکال کر شاہ رُخ کو کردار کیوں دیا گیا؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف موسیقار اسماعیل دربار نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اور اداکار سلمان خان کے درمیان پیدا ہونے والی دوری کی ممکنہ وجہ بیان کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اسماعیل دربار نے کہا کہ…

دبئی کے سنار نے 28 کروڑ روپے کا لباس تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

دبئی (ویب ڈیسک) دبئی کے ایک سُنار نے خالص سونے سے دنیا کا سب سے قیمتی لباس تیار کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، جس نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لباس 21 قیراط خالص سونے سے تیار کیا گیا ہے، جس…

سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت منگل کو مدمقابل ہوں گے

جوہر بارو (ویب ڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا آغاز کل ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں ہوگا، جہاں دنیا بھر سے اکیس سال تک کی عمر کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم اپنا افتتاحی میچ کل میزبان ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم نے…

سست ترین انٹرنیٹ کا دور ختم! پاکستان میں شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کا منصوبہ "پروجیکٹ کوئپر" اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی…

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کےساتھ ابو ظبی آمد کی وائرل ویڈیو

افریقی ملک ایسواتینی (سابقہ سوازی لینڈ) کے بادشاہ مسواتی سوئم کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ویڈیو جولائی میں پہلی بار منظر عام پر آئی تھی، جس میں بادشاہ مسواتی سوئم کو اپنی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ…

نابینا خاتون کیساتھ مدد کے بہانے کئی ماہ تک جنسی زیادتی، بھیک منگوائی گئی، ملزم تاحال آزاد

پنجاب میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں نابینا خاتون کو مدد کے بہانے کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس سے زبردستی بھیک منگوائی گئی، جبکہ ملزم اب تک گرفتار نہیں ہوسکا۔ متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا…

بھارت کا کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود بھارتی تکنیکی ٹیم کو باضابطہ طور پر بھارتی سفارت خانے میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت جلد ہی کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو…

توشہ خانہ ٹوکیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 342 کا اہم بیان سامنے آگیا

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے دفعہ 342 کے تحت دیے گئے اہم بیانات منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے عدالتی جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بلغاری جیولری سیٹ قواعد کے مطابق ادائیگی کر کے…

تمام سیاستدان قابل احترام ہیں لیکن کسی کی سیاست ریاست سے اوپر نہیں ہے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ تمام سیاستدان ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، مگر کسی بھی فرد کی سیاست کو ریاست سے بالا مقام تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف…

غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا، اسرائیلی فوج کا اعلان

 اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا۔  اسرائیل کی جانب سے  غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا گیا اور اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ حماس کے 11قیدی رہا کیےجائیں گے۔ عرب میڈیا کا…

ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوا، امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا

سال 2025 کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دے دیا گیا۔ سویڈن کی رائل سوئڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز مچاڈو کو وینزویلا میں جمہوری اقدار کے فروغ…

بند راستے کھول دیئے جائیں، محسن نقوی کو ہدایت کر دی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ہدایت کی ہے کہ احتجاج کے باعث بند کیے گئے راستے فوری طور پر کھول دیے جائیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی آج اسپیکر چیمبر پہنچے، جہاں ان کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔…