Monthly Archives

اکتوبر 2025

افغانستان کو بھی بھارت کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائےگا، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے  افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی پر زور مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں  وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا…

افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستان کا جواب ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد سعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب کو  اسلامی جمہوریہ پاکستان اور…

مائیکروپلاسٹکس انسان کے پیٹ کے بیکٹیریا توازن بدل رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پلاسٹک کے باریک ذرات انسان کے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کے توازن کو اس طرح متاثر کر رہے ہیں، جو ڈپریشن اور آنتوں کے سرطان میں دیکھے جانے والے مائیکروبائیوم پیٹرن سے مشابہت رکھتا ہے۔ یو ای جی…

پی ٹی آئی کے بیرون ملک گئے ہوئے اراکین اسمبلی کو فوری طلب کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خصوصی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ہے جبکہ بیرونِ ملک موجود اراکینِ صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر وطن واپس بلایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں…

مشرق وسطیٰ میں جنگ روکی جاسکتی ہے تو یوکرین میں بھی روکی جاسکتی ہے:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ زیلنسکی…

ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ، مصنوعی ذہانت ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ سے مصنوعی ذہانت ملک کی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ اسلام آباد میں مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیراعظم کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال…

نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کی صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ اجلاس، جو پہلے 20 اکتوبر…

حکومت سندھ کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان

حکومت سندھ نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 58 ارب روپے کے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے، جس سے ایک سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے 4 لاکھ 11 ہزار کاشتکار مستفید ہوں گے۔ صوبائی حکومت نے وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔…

’پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری کی سفارش کر دی ہے اور اس کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں سے متعلق نیا بل پیر کو اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ بل کے مطابق نیا…

موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹریفک اہلکار معطل

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایک موٹر سائیکل سوار پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکاروں کو انکوائری مکمل ہونے تک معطل کر دیا۔…

ایک جماعت نے پرُتشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کیا، ہم نے اس کو لاہور سے کلیئر کر دیا ہے: ڈی آئی جی فیصل…

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ ہم نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھے مگر یہ جماعت باز نہیں آئی اور اپنے انداز میں احتجاج شروع کیا، جس…

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی ، ساڑھے4 لاکھ بچت کا موقع

کراچی: پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اپنی مشہور گاڑی سوزوکی ایوری (Suzuki Every) پر خریداروں کے لیے بڑی پیشکش کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے…