sui northern 1
Monthly Archives

اکتوبر 2025

امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے تحفظ کا مزیدار آسان نسخہ

ایک حالیہ امریکی تحقیق کے مطابق اگر آپ امراضِ قلب، فالج یا ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں گریوں کو شامل کرنا ایک مزیدار اور مؤثر طریقہ ہو سکتا ہے۔ لوما لنڈا یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں 80 ہزار سے زائد افراد کے غذائی…

یومیہ اوسطاً 2 لاکھ گاڑیوں کی گزرگاہ کچہری چوک اتوار کی رات بند کر دیا جائے گا،سی ٹی او

راولپنڈی کے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے اعلان کیا ہے کہ کچہری چوک کے اطراف سے گزرنے والے تمام راستے اتوار کی رات بند کر دیے جائیں گے، جب کہ ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارا جائے گا۔ یہ بندش کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبے کے باعث کی جا رہی ہے،…

مریم نواز نے قبضہ مافیا کا باب ہمیشہ کیلئے بند کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف ایک اہم اور تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے “پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء” کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئے قانون کے تحت صوبے بھر میں کسی شہری کی جائیداد پر ناجائز…

شاہ محمود قریشی اسپتال منتقل، پی ٹی آئی پرانی قیادت کی ’’ریلیز عمران خان‘‘ تحریک چلانے کیلئے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان کے پتے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے اور جلد ہی گال بلیڈر کی سرجری…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں کشمیر سے ہوگا،بلاول بھٹو زرداری اعلامیے کے…

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پرمتفق ہوگئے۔ استنبول مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارت خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق فریقین نے جنگ بندی پرعمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا مشترکہ نظام تشکیل…

لاہور، کینال روڈ پرالیکٹرک ٹرام چلانے کے منصوبے کےآغازمیں تاخیر

لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام منصوبے پر عمل درآمد تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا کہ حالیہ سیلاب کے باعث 130 ارب روپے متاثرین کی بحالی پر خرچ کیے جا رہے ہیں، اس لیے ٹرام منصوبہ فی الحال شروع نہیں کیا جا رہا۔…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں کشمیر سے ہوگا،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کا اعلان اسلام آباد سے نہیں بلکہ کشمیر سے ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور میں خیبر پختونخوا کی نئی 13 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزرا سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، چیف…

پولیس کے لبرٹی خدمت مرکز میں رشوت لے کر لائسنس بنانے کا انکشاف

لاہور میں پولیس کے لبرٹی خدمت مرکز میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ پولیس کے مطابق رشوت ستانی کی اطلاع ملنے پر سینئر ٹریفک وارڈن کی مدعیت…

سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا

سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت کو ختم کر سکتا ہے۔ یہ پینٹ عمارتوں کی چھتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور اردگرد کے درجہ حرارت کے مقابلے میں چھت کی سطح کو تقریباً 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔ یہ پینٹ فضا…