ایشیا ءکپ فائنل؛ دبئی کا موسم کیسا ؟جانیے
ایشیا ءکپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ معرکہ دبئی میں آج اتوار کے روز کھیلا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل’’ آج نیوز‘‘ کے مطابق اب تک ٹورنامنٹ میں موسم خوشگوار رہا ہے اور بارش نے کوئی رخنہ…