قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
قومی ہیرو ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار پرفارمنس کے بعد فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ارشد نے اپنی تیسری تھرو میں 85.28 میٹر کی بہترین تھرو پھینکی، جو بھارت کے نیرج چوپڑا کی 84.85 میٹر…