Monthly Archives

ستمبر 2025

حج کیلئے اپلائی کرنیوالے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

  اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے بتایا کہ حج کے لیے درخواست دینے والے تقریباً تین لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چکا ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے…

دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ لاہور میں دودھ اور دہی 10 روپے فی کلو مہنگا کیا گیا، 10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر دودھ کی قیمت 210 روپے اور دہی کی قیمت 250 روپے کلو ہوگئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے…

آئی ٹی سی این ایشیا کراچی 2025: پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کے لیے نئی جہتوں کا آغاز

کراچی — پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کی ترقی، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور عالمی شراکت داری کے قیام کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر 26ویں آئی ٹی سی این ایشیا کا انعقاد 23 سے 25 ستمبر 2025 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں کیا جا رہا ہے۔ اس عظیم الشان تین…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعل سازی سے ہانگ کانگ جانے والے 5 مسافرآف لوڈ

 اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50…

اسرائیل سے خطرہ، مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی

اسرائیل سے خطرے کے پیش نظر مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی۔ مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ غزہ میں جاری جارحیت سے ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق 1979…

اگر افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے’، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ‘اگر افغانستان بگرام ائیربیس واپس نہیں دیتا جنہوں نے اسے بنایا یعنی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ , طلباء اور اساتذہ سے…

پلندری، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے آج کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا، جہاں اُن کی طلباء اور اساتذہ سے ایک خصوصی نشست ہوئی۔ اس موقع پر شرکاء نے افواجِ پاکستان کو حالیہ معرکہ حق…

حکومت کا اہم قدم، پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ تیز ہونے کا امکان

  اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے بتایا کہ اگلے 12 سے 18 ماہ میں پاکستان کی انٹرنیٹ رفتار بہتر ہوگی، کیونکہ ملک کو تین نئے زیرِ سمندر کیبلز کے ذریعے عالمی نیٹ ورک سے جوڑا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق یہ معاہدے…

’دماغ کھانے والے جراثیم‘ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 19 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالا میں دماغ کو نقصان پہنچانے والے جراثیم کی وجہ سے نایاب اور جان لیوا بیماری سے 19 افراد ہلاک اور درجنوں متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ بیماری ناگلیریا فاولیری نامی جرثومے سے پھیلتی ہے، جو نیم گرم میٹھے پانی یا مٹی میں ہوتا…

مرکزی حکومت کا قرضہ 80 کھرب روپے تک پہنچ گیا: مالیاتی نظم و ضبط کے باعث قرضے کی رفتار میں نمایاں کمی

اسلام آباد، حکومتِ پاکستان کے مرکزی قرضے کا حجم جون 2025 تک 80 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تاہم، سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر پھیلائی جانے والی یہ بات کہ پچھلے تین سالوں میں قرضہ دوگنا ہو چکا ہے، حقائق کے منافی ہے۔ درحقیقت، مالی سال 2022…

پاکستان کے دنیا کی متحارب قوتوں کیساتھ متوازن تعلقات ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم امن پر جاری خصوصی پیغام میں واضح کیا کہ پاکستان کے دنیا کی متحارب قوتوں کیساتھ متوازن تعلقات ہیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری پیغام کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی نے پیغام میں کہا کہ عالمی یومِ امن…

کیا واقعی چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بن گئے ؟ اہم خبر

مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراورپارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن نے…