Monthly Archives

اگست 2025

اداکار محسن گیلانی نے ساس بہو میں ہونیوالی لڑائی کی اہم وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے  ساس بہو کے درمیان ہونے والی لڑائی کی اہم وجہ بتادی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات کے ساتھ ساتھ ساس بہو کے رشتے کے حوالے…

بونیرمیں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا،ایک ہی خاندان کے21افرادجاں بحق

 خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث شادی  والا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں ایک ہی خاندان کے 21افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے بونیر کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے قادر نگرمیں سیلابی…

حمزہ علی عباسی کو مفاد کے بدلے کاسٹ کیا گیا، اداکاری کی بنیاد پر نہیں , داور محمود کا انکشاف

ہدایت کار اور اداکار داور محمود نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی کو ابتدائی طور پر اداکاری کا موقع ذاتی مفاد کے تحت دیا گیا تھا، نہ کہ ان کی اداکاری کی صلاحیت کی بنیاد پر۔ ان کے مطابق حمزہ علی عباسی کو اس…

حادثے کا شکار سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

 خیبر پختونخوا میں حادثے کا شکار سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریبا 100 میٹر کے فاصلے پر پڑا ملا،پولیس نے بلیک باکس متعلقہ حکام کے حوالے کردیا۔ بلیک باکس کا ڈیٹا حادثہ کی…

پاکستان مزیدکلاؤڈ برسٹ دیکھنےپڑسکتےہيں چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ ہوسکتے ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ دیکھنے…

نماٸشی ہاکی میچ میں رائزنگ اسٹارز واٸٹ کی فتح، آسٹریلوی ہائی کمشنر کی شرکت

جشنِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں کھیلے گئے نماٸشی ہاکی میچ میں رائزنگ اسٹارز ہاکی کلب واٸٹ نے رائزنگ اسٹار گرین کو تین ایک سے شکست دے دی۔ شہناز شیخ ہاکی گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ کے مہمانِ خصوصی پاکستان میں آسٹریلیا کے ہاٸی کمشنر…

چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان

 چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی "لیٹن آٹو گروپ" نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔  کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں 15 رکنی وفد نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے لاہور…

سونے کی قیمت میں  نمایاں کمی ، کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے

 پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پورے ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، 6 روز کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے اور فی اونس 62 ڈالر سستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونا 36 ڈالر اور فی تولہ 3600…

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

معروف یوٹیوبر  سعد عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈکی بھائی کو بیرون ملک جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لیا ہے۔ ملزم پر جوئے کی…

معروف صحافی کی گاڑی سے لاش برآمد

 سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔  متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔…

 پاکستان میں اموات کی تعداد 645 ہوگئی

 ملک بھر میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے۔…