Monthly Archives

اگست 2025

سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کےوارنٹ گرفتاری جاری، تفصیل جانئے

سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نےچودھری پرویز الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی…

نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

حکومت اس بات پر تقریباً آمادہ ہے کہ نئے گیس کنکشن درآمدی ری-گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمت پر دیے جائیں، جو موجودہ شرح کے مطابق تقریباً 3 ہزار 900 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) ہے، اور موجودہ کنکشن…

دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ماسٹر مائنڈ گرفتار, اعترافی بیان سامنے آ گیا

سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ملک دشمنوں کے پراجیکٹ ’’ہیروف ٹو‘‘ کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا۔ ویڈیو بیان میں گرفتار دہشت گرد نے ریاست سے غداری اور دہشت گردوں کی سہولت کاری  کا اعتراف کرلیا۔ بتایا…

گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، کب اور کہاں ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے،بارشوں کا نیا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادمیں آج بھی وقفےوقفے سےبارش جاری رہنےکا امکان ہے،دیر،چترال،…

ٹرمپ سے اصلی کے بجائے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی، بھارتی میڈیا مضحکہ خیز پروپیگنڈا کرنے لگا

  امریکی ریاست الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جو تقریباً چار گھنٹے جاری رہی، دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سیز فائر کا اعلان نہ ہو…

پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان کی شاندار کامیابی، جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ 12 ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم والے اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اشعب نے ملائیشیا کے نیتھن کیوے کو 1-3 سے…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کی جارہی ہیں: پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  کے مطابق موبائل فون آپریٹرز کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹیلی کام صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کی جارہی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  صارفین زیروبیلنس کے باوجود اپنے…

سوات میں سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں

سوات کے علاقے منگلور میں سیلاب کے باعث گورنمنٹ پرائمری اسکول کو شدید نقصان پہنچا تاہم ہیڈ ماسٹر سعید احمد کی بروقت فیصلہ سازی کی وجہ سے نو سو چھتیس بچوں کی جانیں محفوظ رہیں، انہوں نے بتایا کہ جس دن سیلاب آیا، اس دن صبح قریبی…

آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگالیں…

لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان پر دباؤ ڈالا گیا کہ مزید کوئی کارروائی نہ کی جائے، آرمی چیف نے سعودی وفد کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان…

’سیفٹی معاملات بہتر بنا لیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں ‘،  وزیر ریلوے کی افسران کو وارننگ

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ سیفٹی معاملات بہتر بنالیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ٹرین آپریشن کے سیفٹی اقدامات پر…

آبادیوں کو پانی کے راستوں سے ہٹا کر دوسرے مقامات پر نئی بستیاں آباد کریں گے: علی امین کا اعلان

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ تباہ گھروں کو دوبارہ بنایا جائے گا اور وہ آبادیاں جو پانی کے قدرتی راستوں میں بنی ہیں انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔ …

حکومت سے مفت سولر سسٹم با آسانی کیسے حاصل کریں؟

عوام کے لیے صوبائی حکومتیں مفت سولر سسٹم اسکیمز لا رہی ہیں درخواست دینے کی آخری تاریخ قریب آ چکی ہے۔ ایک جانب مہنگی بجلی اور دوسری جانب توانائی بحران کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد شمسی توانائی کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ اس سے ان کے بجلی…