Monthly Archives

اگست 2025

’چھ جنگیں ختم کروائیں، مجھ پر تنقید کرنے والے بےوقوف ہیں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں چھ جنگیں ختم کروائیں ایک ممکنہ ایٹمی تباہی بھی روکی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ یوکرین جنگ نیند میں رہنے والے جوبائیڈن کی ہے میری نہیں، میرا کام جنگ کو ختم کرنا ہے اسے آگے بڑھانا نہیں…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  ملک کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   اسلام آباد،  راولپنڈی سمیت پشاور،  مانسہرہ  اور ایبٹ آباد کے گردونواح میں بھی  میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں…

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی گیمبلنگ ایپ کا کنٹری ہیڈ نکلا، دوران تفتیش انکشاف

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے…

27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں، ابھی 26 ویں ترمیم ہضم کر رہے ہیں: اسحاق ڈار

  نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں ستائیسویں ترمیم کی ضرورت نہیں کیونکہ ابھی چھببسویں ترمیم کو سمجھا جا رہا ہے، ملک اچھے انداز میں چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی…

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، کون کھلاڑی کس کیٹگری…

  2025-26 کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو کانٹریکٹس دے دیے، پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔ کانٹریکٹس یکم جولائی 2025…

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب اور شدید موسمی واقعہ ہے جس میں ایک گھنٹے میں دو سو ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ اسے ’’بادلوں کا پھٹنا‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ عموماً پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہوتا ہے، جس سے سیلاب اور زمین…

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے لیے تعاون پر معاہدہ کیا ہے۔ دو…

عالمی جوہری ادارے کیساتھ بات چیت، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران عالمی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران…

چاہتےہیں، ہم چاہتے ہیں جنگ سب کےلیے بہتر انداز  میں ختم ہو,ٹرمپ

واشنگٹن: یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں صدر ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں صدور کے درمیان ملاقات میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے روسی صدربھی جنگ کا خاتمہ چاہتےہیں، ہم چاہتے ہیں…

آسان اقساط پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

 وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے آسان قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا، یہ اسکیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی تک…

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ریلیف آپریشن میں مدد کے لیے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے…

ایپل کمپنی کا نام رکھنے اور اس کے کھائے ہوئے سیب کے لوگو کی دلچسپ کہانی جانیں

اگر اسکرین پر ایک ایسا سیب نظر آئے جس کے دائیں جانب کے حصے میں چبانے کا نشان ہو تو ذہن میں فوری طور پر ایپل کمپنی کا خیال آتا ہے۔ کھایا ہوا سیب ایپل کا لوگو (logo) ہے اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ دنیا بھر کی سب سے معروف ٹیکنالوجی…