Monthly Archives

جولائی 2025

سیاحوں کی خوشگوار سیر افسوسناک حادثے میں بدل گئی، گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد زخمی

مانسہرہ – خیبرپختونخوا کے خوبصورت علاقے کھولیاں میں سیاحت کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

معروف فیشن برانڈ ’لوئس ویٹون‘ کا ’رکشہ پرس‘۔۔۔ سوشل میڈیا حیران

دنیا کے معروف فیشن برانڈ لوئس ویٹون نے مردوں کے لیے اپنی بہار و گرما 2026 کی کلیکشن میں ایک منفرد تخلیق پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس کلیکشن کی تخلیقی قیادت عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ڈیزائنر فریِل ولیمز نے کی، جنہوں نے اس بار…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد – اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے بتایا…

کیا عمران خان کو ریلیف ملا؟ 9 مئی مقدمات پر عدالت کا فیصلہ جاری

لاہور – لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے آٹھ مختلف مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سات صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ…

ہیڈفون جیک پر بنے یہ چھوٹے دائرے آخر کس کام آتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے!

اگر آپ ائیر فون یا ہیڈفون استعمال کرتے ہیں، تو شاید آپ نے کبھی اس کے جیک پر بنے چھوٹے دائروں یا رنگز پر غور کیا ہو۔ بظاہر سادہ نظر آنے والے یہ نشانات درحقیقت بہت اہمیت رکھتے ہیں اور آپ کے آڈیو کے معیار اور فیچرز کے بارے میں کئی باتیں بتاتے…

علی امین گنڈاپور کا نیا طنز، گورنر خیبرپختونخوا کا نام ’ویلے منڈے‘ سے تبدیل کردیا

پشاور – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک عوامی تقریب سے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کی سیاسی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے اور وہ مقامی سطح پر بھی الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں نہیں۔…

پرتگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر ٹریفک حادثے میں ہلاک

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اور لیورپول فٹبال کلب کے اسٹار کھلاڑی ڈیاگو جوتا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق 28 سالہ فٹبالر اسپین کے شہر زمورا میں اپنے بھائی کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے جب ان…

یوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نہ ہونے پر ذمہ دار افسران طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو بحال نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالتی فیصلوں پر…

پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، شہری پریشان

لاہور: پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن کا سسٹم مسلسل دوسرے دن بھی بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سسٹم کی بندش کی وجہ تکنیکی اپ گریڈیشن ہے، جس کے تحت بعض ٹیکسوں کی…

ظہران ممدانی کا ٹرمپ پر بھرپور ردعمل: مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے

(نیوز ڈیسک)ظہران ممدانی کا ٹرمپ پر بھرپور ردعمل: مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے" امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بدری کی دھمکیوں پر نیویارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی نے سخت ردعمل دیا ہے۔…

یونان میں جنگلات میں شدید آگ، شہری محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے لگے

(نیوز ڈیسک)یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگل کی آگ بے قابو، لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگلات میں لگی آگ نے شدید صورتحال اختیار کرلی ہے، جس کے باعث مقامی آبادی کو فوری طور پر محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا…

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری منصوبہ اب دو سال پیچھے چلا گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)پینٹاگون ایرانی جوہری پروگرام میں ایک سے دو سال کی تاخیر ہو چکی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان شان پارنیل نے ایک بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام اب اپنی سابقہ رفتار سے پیچھے ہٹ چکا ہے،…