Monthly Archives

جون 2025

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا “آپریشن گرے، 93 افراد گرفتار، 12 کال سینٹرز سیل

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) نے ملک بھر میں "آپریشن گرے" کے تحت بڑی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جس کا مقصد غیر قانونی کال سینٹرز اور سائبر فراڈ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنا ہے۔ اب تک کی کارروائیوں میں ترانوے افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے…

صدر مملکت نے بجٹ 2025-26 کی سمری پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد فنانس بل اب ایکٹ کی شکل اختیار کرچکا ہے اور اس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔…

برطانوی ہائیکورٹ نے اسرائیل کو ایف35 کے پُرزے برآمد کرنیکی اجازت دیدی

رطانوی ہائیکورٹ نے اسرائیل کو ایف35 کے پُرزے برآمد کرنے کی اجازت دیدی، برآمدات کی قانونی حیثیت کا فیصلہ حکومت کریگی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ایف35 کے پرزے کی برآمدگی کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ…

وفاق کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے صوبائی الیکٹرکسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس ضمن میں وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ دیاہے جس میں یکم جولائی سے بجلی میں الیکٹرسٹی ڈیوٹی کی وصولی ختم کرنے کا کہا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اویس…

’جدید جنگ میں کامیابی کا انحصار مکمل تیاری پر ہے‘ نیول چیف کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا…

 نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا دورہ کیا ۔  ایئر وائس مارشل راشد حبیب نے نیول چیف کا استقبال کیا، ایڈمرل نوید اشرف نے ادارے میں دی جانے والی تعلیمی و پیشہ ورانہ تربیت کو سراہا، ساتھ ہی جدید جنگی…

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات کی خبر بے بنیاد ہے: وزیر صحت و آبادی

وزیر صحت پنجاب نے پاکپتن کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں آکسیجن سپلائی کم ہونے سے 20 بچوں کے اموات کی خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ وزیرصحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال معاملے پر انکوائری مکمل…

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جو کامیاب ہوگئی ہے۔ ذرائع کا…

ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بناتا ہے؟

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں بیشتر افراد کے لیے اسمارٹ فون کے بغیر زندگی کا تصور ہی ممکن نہیں۔ مگر یہ ڈیوائسز مسلسل استعمال سے بتدریج سست ہونے لگتی ہیں اور بیشتر افراد انہیں کبھی ری اسٹارٹ کرنے کا سوچتے نہیں۔ مگر یہ عادت…

ایل پی جی قیمتوں میں حیران کن کمی آگئی ، کتنی ؟ جانئے

اسلام آباد: مائع  پیٹرول گیس (ایل پی جی) کا گھریلو  سلنڈر 87  روپے 71  پیسے سستا کردیا گیا۔ اوگرا  نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی7 روپے 43 پیسے…

اداکارہ شفالی کی موت بلڈ پریشرکے اچانک گرنے کی وجہ سے ہونے کا شبہ

بھارتی ماڈل و اداکارہ شفالی جری والا کی موت کو بلڈ پریشر گرنےکی ممکنہ وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نےکہاہےکہ ہسپتال کے ڈاکٹروں کو شبہ ہے کہ شیفالی جری والا کی موت بلڈ پریشر کی سطح میں اچانک کمی کی وجہ سے…

آج پارلیمانی اداروں کو مضبوط بنانے کے عزم کی تجدید کا دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

آج پارلیمانی اداروں کو مضبوط بنانے کے عزم کی تجدید کا دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹیرزم کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن ہمیں پارلیمانی اداروں کو مضبوط…

4 سال بعد واپسی کرنے والی سعدیہ گل کا شاندار کم بیک، قومی ویمنز اسکواش چیمپئن بن گئیں

سابق قومی چیمپئن سعدیہ گل نے 4 سال بعد انٹرنیشنل کورٹ میں واپسی کرتے ہوئے قومی جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے فائنل میں سندھ کی دامیہ خان کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے شکست دی۔ یہ ایونٹ پی…