Monthly Archives

اپریل 2025

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری 

عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ  پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق…

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا رد و بدل؟جانیں تفصیل

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق یکم مئی سے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں،صنعتی اور سرکاری تخمینوں میں کہا گیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت…

ارشد خان چائے والا کی شہریت سے متعلق معاملہ، آئی ایس آئی، آئی بی کی جانب سےرپورٹ عدالت میں پیش

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی جس کے باعث ارشد خان چائے والا کی شہریت سے متعلق معاملہ لٹک گیا جب کہ دوران سماعت آئی ایس آئی، آئی بی نے ارشد چائے والا کے افغان شہری ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔…

پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے سائبر حملے ناکام

پاک بھارت کشیدگی میں بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، حالیہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائبر حملے کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے مختلف وفاقی…

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تاہم پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او…

ACT الائنس کا حکومت اور ایف بی آر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف مہم پر اظہارِ تحسین، ملک گیر کریک ڈاؤن…

ACT الائنس پاکستان نے حکومت پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے غیر قانونی تجارت کے خلاف جاری ملک گیر کریک ڈاؤن کو سراہتے ہوئے اسے ایک حوصلہ افزا اور دیرینہ مطالبے کی تکمیل قرار دیا ہے۔ کراچی، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں…

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس…

دو تین دن میں جنگ؟وزیر دفاع خواجہ آصف کا جنگ سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنگ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے ایسی بات نہیں کی کہ دو ، تین دن میں جنگ چھڑ سکتی ہے ، میرے بیان کا غلط مطلب لیا۔وزیر دفاع نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انٹر ویو کے دوران…

ایف ایف سی کا 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 13.3 ارب روپے کا منافع، 70 فیصد منافع کا اعلان

راولپنڈی (28 اپریل 2025): فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق کمپنی نے 13.3 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے۔…

بھارت کے جارحانہ عزائم نے ناروے میں بسنے والے پاکستانیوں اور کشمیریوں کو متحد کر دیا

اوسلو: بھارت کے جارحانہ عزائم کے خلاف ناروے میں مقیم پاکستانی اور کشمیری متحد ہو گئے ہیں، اور اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو وہ سیاسی اختلافات بھلا کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف…

سوئی ناردرن کی تاریخ کا بلند ترین منافع،حصہ داروں کیلئے غیرمعمولی ڈیویڈنڈ کا اعلان

لاہور : سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے مالی سال 2023-24 کے لیے ریکارڈ منافع حاصل کرتے ہوئے 75 فیصد (فی شیئر 7.50 روپے) حتمی کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد کیا گیا، جو ہفتہ کے…

صنم جاوید اور انکے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو شوہر سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقےسے حراست میں لیاگیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ صنم جاوید اور ان کے شوہر کو 9 مئی…