Monthly Archives

فروری 2025

‎ایئر ڈاکٹرائن: پاک فضائیہ کے لیے نئی نسل کی جنگ میں اطلاق

‎سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور نے 25 فروری 2025 کو ایک فکری نشست کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا “ایئر ڈاکٹرائن: پاک فضائیہ کے لیے نئی نسل کی جنگ میں اطلاق”۔ اس سیمینار میں جدید ٹیکنالوجیز، تزویزاتی صف بندیوں اور

قومی کرکٹر فخرزمان کی ریٹائرمنٹ کی خبریں ،کرکٹر نےتردید کردی

قومی کرکٹر فخرزمان نے ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کردی ۔ فخرزمان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے بھی ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے کافی خبریں سنی ہیں، میری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں غلط ہیں۔ انہوں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہو کر 2

عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے اسد عمر کے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ واضح رہے

صارم قتل کیس میں گرفتار تمام افراد شہر نہ چھوڑنے کی شرط پر رہا

کراچی: صارم قتل کیس میں زیرِ حراست تمام افراد کو شہر نہ چھوڑنے کی شرط پر رہا کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق تفتیش، شواہد، حالات اور واقعات پوسٹ مارٹم رپورٹ سے مطابقت نہیں رکھتے، کیس کو منطقی انجام پر پہنچانے کے لیے

کے پی میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی، عمران خان کی مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن اور وزرا کی کارکردگی پر احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی کی احتساب کمیٹی نے صوبائی کابینہ کے وزرا کو طلب کرنا شروع کردیا ہے۔

وفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں دو روز کے اندر توسیع کا امکان ہے اور متوقع طور پر نئے وزرا 27 یا 28 فروری کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ میں اگلے دو روز میں توسیع کا امکان ہے اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم

ویرات کوہلی نے ایک اورشاندار اعزاز حاصل کرلیا

بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگ میل عبور کر لیا۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں اور انہوں نے یہ کارنامہ اپنی 287 ویں اننگز میں…

ایک سال میں رمضان المبارک کے 36 روزے؟کب ؟جانیں

دنیا بھر میں مسلمان ان دنوں رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن چند سالوں کے بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک سال میں 2 مرتبہ ماہِ مقدس کو خوش آمدید کہیں گے۔آئندہ چند سالوں میں ایسا ہونے جارہا ہے جب دنیا بھر میں مسلمان ایک مرتبہ پھر…

گھروں کی تعمیر کےلیے قرضوں کے اجراء میں نمایاں کمی

گھروں کی تعمیر کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجراء میں جنوری کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 3.7فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2025 میں گھروں کی تعمیر کے لیے بینکوں کی جانب سے فراہم…

قوم ہمیشہ پاک فوج کی جانب دیکھتی ہے، پاک فوج نے کبھی قوم کو مایوس نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (DG ISPR) نے نیشنل کالج آف آرٹس (NCA) لاہور کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا، جس میں انہوں نے فراخدلی سے اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ اس ملاقات میں NCA کے طلبہ نے DG ISPR…

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 3 سال سے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی…