Monthly Archives

فروری 2025

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون: اسرار حسین کی ہیٹ ٹرک، موسیٰ خان اور آفتاب خان کی شاندار بولنگ کی بدولت…

کراچی، پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن دلچسپ اور متاثر کن کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ پی ٹی وی کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر اسرار حسین نے غنی گلاس کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں حاصل کیں، جس نے…

بولڈ ویڈیو شیئرکر دی، پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔علیزے شاہ نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مختصر کپڑے پہن کر بیلی ڈانس کررہی…

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی

مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی، لاہور اور ملتان میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کا ریٹ گر گیا۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین دنوں میں 11 روپے کی کمی ہوئی اور آج مرغی کا گوشت مزید 4 روپے سستا ہوا ہے، لاہور میں برائلر گوشت…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات معاملہ، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا، اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کی 5 سالہ…

ٹرمپ انتظامیہ کی امدادی پروگرام کی بدلتی پالیسیوں سےپاکستان کے بھی 36 منصوبے متاثر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کیلئے بھی امداد بند کردی…

کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی میں پیپلزبس سروس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا، مختلف روٹس پر کرائے 20 سے 60 فیصد تک بڑھائے گئے ہیں۔ کراچی کے شہریوں نے یکمشت 30 روپے کرایہ بڑھانے کو ظلم قرار دیتے ہوئے پرانے کرائے برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے…

امریکی اور ڈچ حکام نےپاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کردیں ، سرورز بند

امریکی اور ڈچ حکام نے پاکستان سے چلنے والی انتالیس سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کردیں اور ان کے سرورز بند کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ویب سائٹس ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف کارروائی…

لوگوں کو ڈنڈے کے زور پر نہ دبائیں، حکمران ہوش کے ناخن لیں: عمر ایوب نے خبردار کر دیا

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈنڈے اور گولی کے زور پر نہ دبائیں، اسلام آباد میں بیٹھے حکمران ہوش کے ناخن لیں۔ لاہور عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما…

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب سے شکست دیدی۔ دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل…

کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10، 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، خیبر پختونخوا کے 115 حلقوں سے 5…

باہر سے جج نہ لایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کی ممکنہ تعیناتی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت، چیف جسٹس آف پاکستان، سندھ، لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو اسلام آباد…

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنےکافیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے…